the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی اپنے باغی ارکان جو حالیہ دنوں میں ٹی آر ایس میں شامل ہوچکے ہیں انکے خلاف گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے شکایت کرنے کا فیصلہ کی ہے۔ چنانچہ کل صبح کانگریس سی ایل پی ارکان



9.30 بجے اسپیکر اسمبلی مدھو سدن چاری اور شام 4.30 بجے ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کرینگے۔چنانچہ سی ایل پی لیڈر جانا ریڈی نے آج دہلی میں میڈیا سے کہا کہ ٹی آر ایس کا یہ عمل جمہوریت کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.